دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
مسنون دعا
اَللّٰهُمَّ اِنِّی اَسْاَلُكَ الثَّبَاتَ فِی الْاَمْرِ، وَاَسْاَلُكَ عَزِيمَةَ الرُّشْدِ، وَاَسْاَلُكَ شُكْرَ نِعْمَتِكَ، وَحُسْنَ عِبَادَتِكَ، وَاَسْاَلُكَ لِسَانًا صَادِقًا، وَقَلْبًا سَلِيمًا، وَاَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ، وَاَسْاَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا تَعْلَمُ، وَاَسْتَغْفِرُكَ مِمَّا تَعْلَمُ اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الغُيُوبِ
ترجمہ:اے اللہ! میں تجھ سے معاملہ میں ثابت قدمی اور راست روی کی عزیمت کا سوال کرتا ہوں ،اور تجھ سے تیری نعمتوں کے شکر اور تیری حسن عبادت کی توفیق کا سوال کرتا ہوں، اور تجھ سے سچ کہنے والی زبان اور قلبِ سلیم کا طلب گار ہوں ، اور میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں ، ان چیزوں کے شر سے جنہیں تُو جانتا ہے، اور میں تجھ سے ان چیزوں کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں جنہیں تُو جانتا ہے ، اور میں تجھ سے ان گناہوں کی بخشش چاہتا ہوں جو تیرے علم میں ہیں۔ بیشک تُو تمام پوشیدہ باتوں کو خوب جانتا ہے۔