دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ ضَعِيْفٌ فَقَوِّ فِیْ رِضَاكَ ضَعْفِیْ، وَخُذْ اِلَى الْخَيْرِ بِنَاصِيَتِیْ، وَاجْعَلِ الْاِسْلَامَ مُنْتَهٰى رِضَائِیْ، اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ ضَعِيفٌ فَقَوِّنِیْ، وَاِنِّیْ ذَلِيْلٌ فَاَعِزَّنِیْ، وَاِنِّیْ فَقِيْرٌ فَاغْنِنِیْ
ترجمہ:اے اللہ! میں کمزور ہوں، تو اپنی رضا میں میری کمزوری کو قوت سے تبدیل سے فرما ، اور میری پیشانی کا رخ خیر کی طرف کر دے اور اسلام کو میری رضا کا منتہیٰ بنا دے ۔ اے اللہ! میں ضعیف ہوں مجھے قوی فرما، میں ذلیل ہوں مجھے عزت دے، میں فقیر ہوں مجھے رزق دے۔(المعجم الأوسط، جلد6، صفحہ346، مطبوعہ قاهرہ)