Deen ki Khatir Mazbooti ke Husool ki Dua

دین  کی خاطر مضبوطی کے حصول کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ ضَعِيْفٌ فَقَوِّ فِیْ رِضَاكَ ضَعْفِیْ، وَخُذْ اِلَى الْخَيْرِ بِنَاصِيَتِیْ، وَاجْعَلِ الْاِسْلَامَ مُنْتَهٰى رِضَائِیْ، اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ ضَعِيفٌ فَقَوِّنِیْ، وَاِنِّیْ ذَلِيْلٌ فَاَعِزَّنِیْ، وَاِنِّیْ فَقِيْرٌ فَاغْنِنِیْ

ترجمہ:اے اللہ! میں کمزور ہوں، تو اپنی رضا  میں میری کمزوری کو قوت سے تبدیل سے فرما ، اور میری پیشانی کا رخ خیر کی طرف کر دے اور اسلام کو میری رضا کا منتہیٰ بنا دے ۔ اے اللہ! میں ضعیف ہوں مجھے قوی فرما، میں ذلیل ہوں مجھے عزت دے، میں فقیر ہوں مجھے رزق دے۔(المعجم الأوسط، جلد6، صفحہ346، مطبوعہ قاهرہ)