دارالافتاء اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
مسنون
دعا
چھینک کا جواب دینے والے
کو دی جانے والی دعا:
چھینکنے والے کو الحمد للہ کہنا سنت اور جو کوئی دوسرا سُنے اس کو
جواب دینا واجب ہے، پھر چھینکنے والا جواب دینے والے کو یوں کہے:
يَهْدِيْكُمُ اللہُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ
ترجمہ:
اللہ تعالیٰ تمہیں ہدایت دے اور
تمہارا حال درست کرے۔
(سنن الترمذی، جلد4، صفحہ 457، مطبوعہ دار الغرب الاسلامی،
بيروت)