دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
مسنون دعا
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ اَوْسَعَ رِزْقِكَ عَلَیَّ عِنْدَ كِبَرِ سِنِّیْ وَانْقِطَاعِ عُمْرِیْ
ترجمہ:اے اللہ!اپنے رزق کو میرے بڑھاپے کے ایام اور میری عمر کے آخری حصہ میں مجھ پر کشادہ فرما۔(المستدرک،جلد1، صفحہ726، مطبوعہ دار الكتب العلميہ ، بيروت)