دارالافتاء اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
مسنون
دعا
بخار آجانے کے وقت کی دعا:
بِسْمِ اللہِ الْكَبِيْرِ، اَعُوْذُ بِاللّٰہِ
الْعَظِيْمِ مِنْ شَرِّ كُلِّ عِرْقٍ نَعَّارٍ، وَمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ
ترجمہ:
اللہ تعالیٰ
بزرگ و برتر کے نام سے ، میں عظمت
والے اللہ عزوجل کی پناہ مانگتا ہوں ، خون سے جوش مارنےوالی ہر رگ کی
برائی سے اور آگ کی گرمی کے شر سے۔(سننِ ابن ماجہ، جلد4، صفحہ552،مطبوعہ دار الرسالة
العالميہ)