Behtar Anjam Aur Darain Ki Ruswai Se Najat Ki Dua

 

بہتر انجام اور دارین کی رسوائی سے نجات کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

اَللّٰهُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتِیْ فِی الْاُمُوْرِ كُلِّهَا، وَاَجِرْنِیْ مِنْ خِزْیِ الدُّنْيَا، وَعَذَابِ الْآخِرَةِ

ترجمہ:

ترجمہ:اے اللہ! میرے تمام معاملات کا انجام بہتر فرما،  اور دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے مجھے بچا لے۔

(المعجم الکبیر، جلد2، صفحہ33، مطبوعہ قاهرہ)