دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
مسنون دعا
اَللّٰهُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتِیْ فِی الْاُمُوْرِ كُلِّهَا، وَاَجِرْنِیْ مِنْ خِزْیِ الدُّنْيَا، وَعَذَابِ الْآخِرَةِ
ترجمہ:
اے اللہ! میرے تمام معاملات کا انجام بہتر فرما، اور دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے مجھے بچا لے۔
(المعجم الکبیر، جلد2، صفحہ33، مطبوعہ قاهرہ)