دارالافتاء اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
مسنون
دعا
بیت الخلاء (Toilet)سے نکلنے پر
پڑھی جانے والی دعا:
جو
شخص قضائے حاجت سے فارغ ہو تو ” غُفْرَانَكَ“ کہے اور یہ دعائیہ کلمات پڑھے:
اَلْحمْدُ لِلّٰہِ الَّذِي
أَذْهَبَ عَنِّي الْأَذٰى وَعَافَانِي
ترجمہ:
تمام تعريفات الله تعالیٰ کے لیے ہی
ہیں ،جس مجھ سے اذیت اور نقصان والی چیزوں کو دور کیا
اور مجھے عافیت عطا فرمائی۔
(سنن ابن ماجه ،رقم الحدیث:301،
جلد1،صفحہ 110، مطبوعہ دار إحياء الكتب
العربيہ)