Apni Nazar Mein Ajzi aur Logon Mein Bara Hone ki Dua

اپنی نظر میں عاجزی اور لوگوں کی نظروں میں بڑا ہونے کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِیْ شَكُورًا، وَاجْعَلْنِیْ صَبُورًا، وَاجْعَلْنِیْ فِیْ عَيْنَیَّ صَغِيرًا، وَفِی اَعْيُنِ النَّاسِ كَبِيرًا

ترجمہ:

اے اللہ!مجھے اپنا شکر گزار  اور صبر کرنے والا بندہ بنا، اور مجھے  اپنی نظروں میں چھوٹا اور لوگوں کی نظروں میں بڑا بنا دے۔( مسند البزار،جلد10،  صفحہ315، مطبوعہ مكتبة العلوم والحكم ، المدينة المنورة)