دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
مسنون دعا
اَللّٰهُمَّ ضَعْ فِیْ اَرْضِنَا بَرَكَتَهَا وَزِيْنَتَهَا وَسَكَنَهَا
ترجمہ: اے اللہ!ہماری زمین میں برکت رکھ دے اور ہماری زمین پر اس کی زینت اور اس کا سکون نازل فرما۔
(المعجم الکبیر، جلد7، صفحہ223، مطبوعہ قاهرہ)