Allah Ke Pasandeeda Amaal, Tawakkal Aur Husn-e-Zan Ki Dua

اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ اعمال حاصل کرنے ، توکل  اور اللہ تعالیٰ کے ساتھ اچھا گمان  رکھنے کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ التَّوْفِيْقَ لِمَحَابِكَ مِنَ الْاَعْمَالِ، وَصِدْقَ التَّوَكُّلِ عَلَيْكَ وَحُسْنَ الظَّنِّ بِكَ

ترجمہ:

اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ان اعمال کے توفیق کی جو تجھے محبوب ہیں، اور تجھ پر سچا توکل اور تیری ذات کے ساتھ اچھا گمان رکھنے کا سوال کرتا ہوں۔( حلية الاولياء،جلد8،  صفحہ224، مطبوعہ مطبعة السعادة ، مصر)