ساداتِ کرام کا ایصالِ
ثواب کے لئے پکا ہوا کھانا کھانا
مجیب:مولانا جمیل
مدنی صاحب
فتوی نمبر:Web-301
تاریخ اجراء:07ذیقعدۃالحرام 1443 ھ/07جون 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا ساداتِ کرام
عام مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے پکایا گیا کھانا کھا
سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جی
ہاں،سادات کرام بھی مرحومین کےایصال ثواب کا کھانا کھا سکتے
ہیں،کیونکہ سادا ت کرام کو واجب صدقہ منع ہے، جبکہ مرحومین
کےایصال ثواب کا کھانا نفلی صدقہ ہے نہ کہ واجبہ ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مزارات اولیاء پر چادرچڑھانے کا حکم
کیا پہلے پیرکے انتقال کےبعد مرید دوسرے پیر سے مرید ہوسکتا ہے؟
غیر نبی کے ساتھ ”علیہ السلام“لکھنے کاحکم؟
اللہ تعالی کو سلام بھجوانا کیسا ہے؟
بزرگوں کےنام پرجانور کھلے چھوڑنا کیسا ہے؟
میت ،چہلم اور نیاز کے کھانے کا کیا حکم ہے؟
دعا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کووسیلہ بنانا کیسا؟
اگر صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضوان سے میلاد شریف کی محافل منعقد کر کے یومِ ولادت منانا ثابت نہیں تو کیا ایسا کرنا ناجائز ہوگا؟