مزارات اولیاء پر چادرچڑھانے کا حکم |
مجیب: مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی |
فتوی نمبر: Pin:4839 |
تاریخ اجراء: 03محرم الحرام 1438 ھ/05اکتوبر 2016 ء |
دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت |
(دعوت اسلامی) |
سوال |
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارےمیں کہ مزارات اولیاء پر چادرچڑھانے کا کیا حکم ہے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟ سائل:غلام نبی (RAبازار ،راولپنڈی ) |
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ |
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ |
بزرگان دین رحمہم اللہ المبین کے مزارات پر اس نیت سے چادرچڑھانا تاکہ لوگوں کے دلوں میں انکی تعظیم وادب پیدا ہو ،اور لوگ ان سے فیوض و برکات حاصل کریں تو یہ جائز و مستحسن اور شعار اللہ کی تعظیم میں داخل ہے،کیونکہ جب تک ظاہر بین لوگ ظاہر ی شان و شوکت نہیں دیکھتے تو ان کے دل میں اہمیت پیدا نہیں ہو تی اورانکے فیوض و برکات سے مستفید نہیں ہوتے۔ |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |
کیا پہلے پیرکے انتقال کےبعد مرید دوسرے پیر سے مرید ہوسکتا ہے؟
غیر نبی کے ساتھ ”علیہ السلام“لکھنے کاحکم؟
اللہ تعالی کو سلام بھجوانا کیسا ہے؟
بزرگوں کےنام پرجانور کھلے چھوڑنا کیسا ہے؟
میت ،چہلم اور نیاز کے کھانے کا کیا حکم ہے؟
دعا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کووسیلہ بنانا کیسا؟
اگر صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضوان سے میلاد شریف کی محافل منعقد کر کے یومِ ولادت منانا ثابت نہیں تو کیا ایسا کرنا ناجائز ہوگا؟
کیا فتاویٰ رضویہ میں تاریخ ِولادت 8 ربیع الاول لکھی ہے؟