مجیب: ابو الحسن جمیل
احمد غوری العطاری
فتوی نمبر:Web-619
تاریخ اجراء: 21ربیع لاول1444 ھ /18اکتوبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
غزالئ زماں حضرت علامہ
سید احمد سعید کاظمی رحمۃ اللہ علیہ حضور علیہ
السلام کے
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ
علیہ فرماتے ہیں: فقیر نے قرآنِ عظیم کی آیاتِ
قطعیہ سے ثابت
کیا کہ قرآنِ عظیم نے 23 برس میں بتدریج نزولِ اِجلال
فرما کر اپنے
حبیب صلَّی اللہ
تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلم کو جَمِیع مَاکَانَ وَمَا
یَکُوْن یعنی
روزِ اوّل سے روزِ آخِر تک کی ہر شَے، ہر بات کا
ہمارے پیارے نبی صلَّی اللہ
تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلم کے
اعلیٰ حضرت، امام اہل سنت شاہ امام احمد
رضا خان رحمۃ
اللہ علیہ فرماتے
ہیں:”(1)بےشک
غیرِ خدا کے لئے ایک ذَرّہ کا
(2)
بے
شک غیرِ خدا کا
(3)بالفعل
غیرِمتناہی کا
(4)
اس
پر اجماع ہے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کے دیئے سے
انبیائے کرام علیہمُ
الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام کو کثیر و وافِر غیبوں کا عِلم ہے، یہ بھی
ضَروریاتِ دین سے ہے جو اِس کا منکر ہو کافر ہے کہ سرے سے نَبُوّت ہی
کا منکر ہے۔
(5) اس پر بھی
اجماع ہے کہ اس فضلِ جلیل میں محمد رسول اللہ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کا حصّہ تمام انبیاء علیہمُ
الصَّلٰوۃوَالسَّلام اور تمام جہان سے اَتَمّ (کامل
ترین) اور
اعظم (سب سے بڑا) ہے، اللہ عَزوجل کی عطا سے
حبیبِ اکرم صلَّی اللہ
تعالٰی علیہ وسلَّم کو اتنے غیبوں کا
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مزارات اولیاء پر چادرچڑھانے کا حکم
کیا پہلے پیرکے انتقال کےبعد مرید دوسرے پیر سے مرید ہوسکتا ہے؟
غیر نبی کے ساتھ ”علیہ السلام“لکھنے کاحکم؟
اللہ تعالی کو سلام بھجوانا کیسا ہے؟
بزرگوں کےنام پرجانور کھلے چھوڑنا کیسا ہے؟
میت ،چہلم اور نیاز کے کھانے کا کیا حکم ہے؟
دعا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کووسیلہ بنانا کیسا؟
اگر صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضوان سے میلاد شریف کی محافل منعقد کر کے یومِ ولادت منانا ثابت نہیں تو کیا ایسا کرنا ناجائز ہوگا؟