فتوی نمبر:WAT-199
تاریخ اجراء:22ربیع الاول 1443ھ/29اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بعض
جگہوں پر یہ رواج ہے کہ حضرت بی بی فاطمہ رضی
اللہ عنہا کی فاتحہ میں جو لنگر ہوتا
ہے وہ کسی مرد کو نہیں دیا جاتا ،تو کیا یہ
رواج درست ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حضرت
فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو ایصال ثواب کرنا مستحب عمل ہے،اورآپ کے
ایصال ثواب کالنگرمردوعورت سبھی کو دیا جاسکتا ہے ،مردوں
کو نہ دینے کی فضول قیدیں لگانا جہالت ہے،جن سے
بچاجائے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مزارات اولیاء پر چادرچڑھانے کا حکم
کیا پہلے پیرکے انتقال کےبعد مرید دوسرے پیر سے مرید ہوسکتا ہے؟
غیر نبی کے ساتھ ”علیہ السلام“لکھنے کاحکم؟
اللہ تعالی کو سلام بھجوانا کیسا ہے؟
بزرگوں کےنام پرجانور کھلے چھوڑنا کیسا ہے؟
میت ،چہلم اور نیاز کے کھانے کا کیا حکم ہے؟
دعا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کووسیلہ بنانا کیسا؟
اگر صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضوان سے میلاد شریف کی محافل منعقد کر کے یومِ ولادت منانا ثابت نہیں تو کیا ایسا کرنا ناجائز ہوگا؟