مجیب: محمد عرفان مدنی عطاری
فتوی نمبر:WAT-1779
تاریخ اجراء: 08ذوالحجۃالحرام1444 ھ/27جون2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
جو قربانی حضور علیہ الصلوۃ والسلام یا
اولیاء کرام کی طرف سے کی جائے گی، کیا اس میں
بھی بکرے کی عمر ایک سال ہونا ضروری ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
قربانی واجب ہو یا نفلی،
سب کا حکم یکساں ہے، لہذ ا حضور علیہ الصلوۃ والسلام یا
اولیاء کرام کی جانب سے قربان کئے جانے والے بکرے کی عمر بھی
ایک سال ہونا ضروری ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
مزارات اولیاء پر چادرچڑھانے کا حکم
کیا پہلے پیرکے انتقال کےبعد مرید دوسرے پیر سے مرید ہوسکتا ہے؟
غیر نبی کے ساتھ ”علیہ السلام“لکھنے کاحکم؟
اللہ تعالی کو سلام بھجوانا کیسا ہے؟
بزرگوں کےنام پرجانور کھلے چھوڑنا کیسا ہے؟
میت ،چہلم اور نیاز کے کھانے کا کیا حکم ہے؟
دعا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کووسیلہ بنانا کیسا؟
اگر صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضوان سے میلاد شریف کی محافل منعقد کر کے یومِ ولادت منانا ثابت نہیں تو کیا ایسا کرنا ناجائز ہوگا؟