مجیب:
فرحان
احمد عطاری
مدنی
فتوی
نمبر: Web-632
تاریخ اجراء: 08ربیع الثانی 1444 ھ/04 نومبر 2022 ء
دارالافتاء
اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
سوال
اللہ
عزوجل کوکسی
عمل کاثواب
نذر کرنا
کیسا؟
بِسْمِ
اللہِ
الرَّحْمٰنِ
الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ
بِعَوْنِ
الْمَلِکِ
الْوَھَّابِ
اَللّٰھُمَّ
ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ
وَالصَّوَابِ
اللہ عزوجل غنی
مطلق ہے ، رب
تعالی کو کسی
عمل کاثواب
نذرکرناجہالت
ہے ۔
اعلی
حضرت امام
احمد رضا خان
رحمۃ اللہ
تعالی علیہ
فرماتے ہیں
:”کسی عمل کا
ثواب مولی
تعالی کی نذر
کرنا محض
جہالت ہے ، وہ
غنی مطلق ہے۔“ (فتاوی
رضویہ، جلد26،
صفحہ 609،رضا
فاؤنڈیشن ،
لاھور)
وَاللہُ
اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ
وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ
تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
مزارات اولیاء پر چادرچڑھانے کا حکم
کیا پہلے پیرکے انتقال کےبعد مرید دوسرے پیر سے مرید ہوسکتا ہے؟
غیر نبی کے ساتھ ”علیہ السلام“لکھنے کاحکم؟
اللہ تعالی کو سلام بھجوانا کیسا ہے؟
بزرگوں کےنام پرجانور کھلے چھوڑنا کیسا ہے؟
میت ،چہلم اور نیاز کے کھانے کا کیا حکم ہے؟
دعا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کووسیلہ بنانا کیسا؟
اگر صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضوان سے میلاد شریف کی محافل منعقد کر کے یومِ ولادت منانا ثابت نہیں تو کیا ایسا کرنا ناجائز ہوگا؟