مجیب:محمد بلال عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-1160
تاریخ اجراء:17ربیع الاول1444ھ/14اکتوبر2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا ایک دن کے بچے کوبھی مرید بنایا جاسکتا
ہے؟اور کیسے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جی ہاں! ایک دن کا بچہ بھی مرید ہوسکتا ہے،اس کا
طریقہ یہ ہے کہ بچے کا سرپرست والد وغیرہ اس کو کسی جامع
شرائط پیر سے مرید کروادے۔چنانچہ فتاوی رضویہ
میں ہے:”ایک دن کابچہ بھی اپنے ولی کی اجازت سے
مریدہوسکتاہے۔“(فتاوی رضویہ،ج26،ص577،مطبوعہ :رضا
فاؤنڈیشن، لاہور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مزارات اولیاء پر چادرچڑھانے کا حکم
کیا پہلے پیرکے انتقال کےبعد مرید دوسرے پیر سے مرید ہوسکتا ہے؟
غیر نبی کے ساتھ ”علیہ السلام“لکھنے کاحکم؟
اللہ تعالی کو سلام بھجوانا کیسا ہے؟
بزرگوں کےنام پرجانور کھلے چھوڑنا کیسا ہے؟
میت ،چہلم اور نیاز کے کھانے کا کیا حکم ہے؟
دعا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کووسیلہ بنانا کیسا؟
اگر صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضوان سے میلاد شریف کی محافل منعقد کر کے یومِ ولادت منانا ثابت نہیں تو کیا ایسا کرنا ناجائز ہوگا؟