Kya Paan Gutka Bechna Jaiz Hai ?

کیا پان، گٹکا بیچنا جائز ہے ؟

مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی

فتوی نمبر:Web-600

تاریخ اجراء:02ربیع الثانی1444 ھ  /29اکتوبر2022 ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   پان گٹکا بیچنے کا کام کرنا کیسا؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   پان گٹکا بیچنا،شرعاً جائز ہے۔ البتہ جس چیز کی فروخت پر قانونی پابندی ہو کہ بیچنے پر پکڑ دھکڑ جرمانہ وغیرہ  کا اندیشہ ہو وہ چیز بیچنے کی ممانعت ہوگی۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم