جانوروں کی شکل والے کھلونے خریدنا بیچنا کیسا؟ |
مجیب: مولانا نوید چشتی زید مجدہ |
مصدق: مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی |
فتوی نمبر: Pin:4867 |
تاریخ اجراء: 25محرم الحرام 1438 ھ/27اکتوبر 2016 ء |
دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت |
(دعوت اسلامی) |
سوال |
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جانوروں کی شکل کی مشابہت والے کھلونے خریدنابیچنا اور ان سے بچوں کا کھیلنا شرعاً کیسا ہے؟ سائل:غلام ربانی عطاری(کوٹلی، آزاد کشمیر) |
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ |
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ |
جاندار کی شکل والے کھلونوں کا خریدنا بیچنا جائز ہے اور ان کھلونوں سے بچوں کا کھیلنا بھی جائز ہے، حدیث مبارک سے ثابت ہے۔ جاندار کی شکل والے کھلونوں کا خریدنا بیچنا جائز ہے اور ان کھلونوں سے بچوں کا کھیلنا بھی جائز ہے، حدیث مبارک سے ثابت ہے۔ |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |
آب ِزمزم کی خریدوفروخت جائز ہے ،یا نہیں ؟
پلاٹ خرید کر والد کے نام کردیا مگرابھی تک قبضہ نہیں دیا اب پلاٹ کس کی ملک ہے؟
جس دکاندار نے جمعہ کی نماز نہ پڑھی ہو اس سے خریداری کرنا کیسا ؟
جرمانے کی شرط کے ساتھ قسطوں پر خریداری کرنا کیسا؟
جس سے ادھار خریدا اسے آدھا نفع دینا کیسا ہے؟
گاڑی ادھار بیچ کر واپس خریدنا جائز ہے یانہیں؟
اوور بلنگ کرنا جائز ہے یا نہیں؟
کیا پرندوں کی خریدوفروخت کرنا اور گھر میں رکھنا جائز ہے؟