Janwaron Ki Shakal Wale Khilone Khareedna Bechna Kaisa?

جانوروں کی شکل والے کھلونے  خریدنا بیچنا کیسا؟

مجیب:  مولانا نوید چشتی زید مجدہ

مصدق: مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی

فتوی نمبر: Pin:4867

تاریخ اجراء: 25محرم الحرام  1438 ھ/27اکتوبر  2016 ء

دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت

(دعوت اسلامی)

سوال

    کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جانوروں کی شکل کی مشابہت والے کھلونے خریدنابیچنا اور ان سے بچوں کا کھیلنا شرعاً کیسا ہے؟

           سائل:غلام ربانی عطاری(کوٹلی، آزاد کشمیر)

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

    جاندار کی شکل والے کھلونوں کا خریدنا بیچنا جائز ہے اور ان کھلونوں سے بچوں کا کھیلنا بھی جائز ہے، حدیث مبارک سے ثابت ہے۔ جاندار کی شکل والے کھلونوں کا خریدنا بیچنا جائز ہے اور ان کھلونوں سے بچوں کا کھیلنا بھی جائز ہے، حدیث مبارک سے ثابت ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم