مجیب:مولانا محمد ماجد رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1642
تاریخ اجراء:01ذوالقعدۃ الحرام1445
ھ/10مئی2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
قسطوں پر چیز خریدنا
جائز ہے اگر چہ اس کی قیمت اصل قیمت سے زیادہ ہو۔لیکن
کیا قسطوں پر چیز اس نیت سے خریدنا جائز ہے کہ خرید
کر آگے بیچ دیں گے اور حاصل ہونے والی رقم استعمال کریں
گے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
قسطوں
پر خریداری کے جواز کی
تمام شرائط پائی جائیں توقسطوں پر خریدنا، جائز ہے چاہے
آگے بیچنے کی نیت سے ہی خریدا ہو اس
میں شرعاًکوئی حرج نہیں کیونکہ خریدنے کے بعد خریدار اس چیز
کامالک ہوجائے گا لہٰذا اس کے لیے آگے کسی اور کو بیچنا بھی جائز ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
آب ِزمزم کی خریدوفروخت جائز ہے ،یا نہیں ؟
پلاٹ خرید کر والد کے نام کردیا مگرابھی تک قبضہ نہیں دیا اب پلاٹ کس کی ملک ہے؟
جانوروں کی شکل والے کھلونے خریدنا بیچنا کیسا؟
جس دکاندار نے جمعہ کی نماز نہ پڑھی ہو اس سے خریداری کرنا کیسا ؟
جرمانے کی شرط کے ساتھ قسطوں پر خریداری کرنا کیسا؟
جس سے ادھار خریدا اسے آدھا نفع دینا کیسا ہے؟
گاڑی ادھار بیچ کر واپس خریدنا جائز ہے یانہیں؟
اوور بلنگ کرنا جائز ہے یا نہیں؟