مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-465
تاریخ اجراء: 21جمادی الاخری1443ھ/25جنوری2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کافر(جو
پہلے مسلمان تھا پھر کافر ہو گیا، اس ) سے تحفہ لینا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جو شخص مسلمان ہونے کے
بعد کافر ہو جائے اس کو مرتد کہتے ہیں اور اس کے احکام کافر اصلی سے بھی سخت ہیں۔ مرتد سے
کسی قسم کا تعلق رکھنا جائز نہیں۔اورتحفہ لیناتوتعلق
کوگہراکرناہے ،لہذامرتدسے تحفہ لینا
جائز نہیں ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
قادیانیوں سے میل جول رکھنے کے احکام
کافر کے سلام کا جواب کس طرح دیا جائے؟
قادیانی کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا،خوشی غمی میں شامل ہونا اور تعلقات رکھنے کا کیا حکم ہے؟
کرسچن کے ساتھ مسلمان کا دوستی کرنا اور کھانا کھانا
کافر کے لیے ایمان پرخاتمہ کی دعا کرنا
قادیانی کون ہے؟ قادیانی مذہب کیا ہے؟
قادیانیوں کی مصنوعات (Products) خریدنے کا حکم
مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟