مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-509
تاریخ اجراء: 28 جمادی الاخری
1443ھ/01فروری2022
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کسی کافر یامرتد کےلئے
اس طرح دعاکرناکیساہے؟کہ اے اللہ :اس کاخاتمہ ایمان پر فرمانا۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
” اے اللہ اس کاخاتمہ ایمان
پر فرمانا “کامطلب ہے کہ اے اللہ اسے ہدایت عطافرما،اسے ایمان
نصیب فرما ،تو کافر کے لئے اس طرح کی دعاکرناجائز ہے،البتہ جو کافر،
کفر پر مرچکا،اس کےلئے مغفرت کی دعاکرنا،جائزنہیں ہے کہ یہ کفرہے ۔
وَاللہُ
اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
قادیانیوں سے میل جول رکھنے کے احکام
کافر کے سلام کا جواب کس طرح دیا جائے؟
قادیانی کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا،خوشی غمی میں شامل ہونا اور تعلقات رکھنے کا کیا حکم ہے؟
کرسچن کے ساتھ مسلمان کا دوستی کرنا اور کھانا کھانا
مرتد سے تحفہ لینا کیسا ؟
قادیانی کون ہے؟ قادیانی مذہب کیا ہے؟
قادیانیوں کی مصنوعات (Products) خریدنے کا حکم
مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟