Christian Ke Sath Musalman Ka Dosti Karna Aur Khana Khana

کرسچن کے ساتھ مسلمان کا دوستی کرنا اور کھانا کھانا

فتوی نمبر:WAT-141

تاریخ اجراء:02ربیع الاول 1443ھ/09اکتوبر2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   میراایک کرسچن دوست ہے کیا اس کے ساتھ میں کھانا کھاسکتاہوں؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   کافر کو دوست بناناشرعاًمنع ہے اور اس کے ساتھ کھاناکھانے کی اجازت نہیں ہے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم