مجیب: مولانا محمد نوید چشتی
عطاری
فتوی نمبر:WAT-2394
تاریخ اجراء: 12رجب المرجب1445 ھ/24جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
وزٹ ویزے
پرجا کر نوکری کرنے پرقانونی
طور پر پابندی ہوتی ہے او ر
اس کی خلاف ورزی کرنے پرگرفتاری وغیرہ ہوتی ہے،
لہٰذا ایسا کرنے کی بھی شرعا اجازت نہیں ہے۔البتہ
اگر کسی نے ایسا کیا اور فی نفسہ جائز کام کیا ، جس
کے بدلے اسے اجرت ملی، تو اُس اجرت پر حرام کا حکم نہیں لگے گا
۔
امام
اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے
ہیں:” کسی ایسے امر کاارتکا ب جو قانوناًناجائز
ہواور جرم کی حد تک پہنچے شرعابھی ناجائز ہوگا کہ ایسی
بات کے لئے جرم قانونی کامرتکب ہوکر اپنے آپ کوسزااور ذلت کے لئے پیش کرناشرعابھی
روانہیں۔“(فتاوی رضویہ ،ج 20،ص 192،رضافاؤنڈیشن،لاہور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نر جانورسے جفتی کروانے کی اجرت لینے کاحکم
درزی کے پاس بچے ہوئے کپڑے کا حکم ؟
جو ریپرینگ کے لئےسامان دے جاتے ہیں مگرواپس لینے نہیں آتےان کا کیا کریں؟
کیا کسی چیزکے فروخت کرنے پر اجارہ کرنا درست ہے؟
ایسے چینل پرنوکری کرنا کیسا جہاں جائز و ناجائز پروگرامز آتے ہوں؟
دورانِ ڈيوٹی جو وقت نماز ميں صرف ہوتا ہے اس کی تنخواہ لينا کیسا؟
دوران اجارہ نماز میں صرف ہونے والے وقت کا اجارہ لینا کیسا؟
امام مسجد کا حج کی چھٹیوں پر کسی کو نائب بنانے اور ان دنوں کی تنخواہ لینے کا حکم