مجیب: ابوالفیضان عرفان احمد مدنی
فتوی نمبر: WAT-1639
تاریخ اجراء: 24شوال المکرم1444 ھ/15مئی2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
ساداتِ کرام کو ایسے کام کے لیےجاب پر رکھ سکتے
ہیں ،جس میں ذلت نہ ہو، کسی ایسے کا م یا خدمت
پر ملازم نہیں رکھ سکتے ، جس میں ذلت ہو
۔ چنانچہ فتاوٰی رضویہ میں سیدسےخدمت لینے
کے متعلق سوال ہواتواس کے جواب میں امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ
اللہ تعالی علیہ نے فرمایا:" ذلیل خدمت اس سے(سید
سے) لینا جائز نہیں، نہ ایسی
خدمت پراسے ملازم رکھنا جائز۔ اور جس خدمت میں ذلت نہیں اس پر
ملازم رکھ سکتا ہے۔" ( فتاویٰ رضویہ ،
جلد 22 ، صفحہ 568 ، رضا فاؤنڈیشن
، لاہور
)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نر جانورسے جفتی کروانے کی اجرت لینے کاحکم
درزی کے پاس بچے ہوئے کپڑے کا حکم ؟
جو ریپرینگ کے لئےسامان دے جاتے ہیں مگرواپس لینے نہیں آتےان کا کیا کریں؟
کیا کسی چیزکے فروخت کرنے پر اجارہ کرنا درست ہے؟
ایسے چینل پرنوکری کرنا کیسا جہاں جائز و ناجائز پروگرامز آتے ہوں؟
دورانِ ڈيوٹی جو وقت نماز ميں صرف ہوتا ہے اس کی تنخواہ لينا کیسا؟
دوران اجارہ نماز میں صرف ہونے والے وقت کا اجارہ لینا کیسا؟
امام مسجد کا حج کی چھٹیوں پر کسی کو نائب بنانے اور ان دنوں کی تنخواہ لینے کا حکم