مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-508
تاریخ اجراء: 28 جمادی الاخری
1443ھ/01فروری2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
چھوٹےبچوں کےنہانےکےلئےسوئمنگ پول بنانااورجھولےوغیرہ
لگاکراس پرٹکٹ وصول کرنا کیساہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
چھوٹے بچوں کے نہانے کےلئےسوئمنگ پول بنانااور جھولے وغیرہ
لگاکراس پر ٹکٹ وصول کرناجائز ہے جبکہ اس میں کوئی اورغیر شرعی
کام مثلاًمیوزک،بے پردگی،غیرمحرم مردوں ،عورتوں کااختلاط وغیرہ
نہ ہو۔
وَاللہُ
اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نر جانورسے جفتی کروانے کی اجرت لینے کاحکم
درزی کے پاس بچے ہوئے کپڑے کا حکم ؟
جو ریپرینگ کے لئےسامان دے جاتے ہیں مگرواپس لینے نہیں آتےان کا کیا کریں؟
کیا کسی چیزکے فروخت کرنے پر اجارہ کرنا درست ہے؟
ایسے چینل پرنوکری کرنا کیسا جہاں جائز و ناجائز پروگرامز آتے ہوں؟
دورانِ ڈيوٹی جو وقت نماز ميں صرف ہوتا ہے اس کی تنخواہ لينا کیسا؟
دوران اجارہ نماز میں صرف ہونے والے وقت کا اجارہ لینا کیسا؟
امام مسجد کا حج کی چھٹیوں پر کسی کو نائب بنانے اور ان دنوں کی تنخواہ لینے کا حکم