میڈیسن کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرنا کیسا؟ |
مجیب:مفتی ھاشم صاحب مدظلہ العالی |
فتوی نمبر:lar:7102 |
تاریخ اجراء:22رمضان المبارک 1438ھ/07جون2018ء |
دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت |
(دعوت اسلامی) |
سوال |
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیامیڈیسن بنانے والی کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرناجائزہے ؟ اس نوکری میں بنیادی کام یہی ہوتاہے کہ مختلف ڈاکٹرز سے مل کرڈیل کرناہوتی ہے کہ آپ ہماری میڈیسن سیل کروادیں اوراس کے عوض کمپنی آپ کومختلف قسم کی سہولیات دے گی مثلا ً فریزر،گاڑی ،مختلف تفریحی مقامات کے ٹرپ،گھر،میڈیکل کے آلات وغیرہ۔ سائل:محمدعلی(لاہور) |
بِسْمِ |
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ |
صورت مسئولہ میں یہ نوکری کرناجورشوت
جیسے حرام کام کی ڈیل اس میں تفصیل یہ ہے کہ ڈاکٹرزحضرات کو مختلف کمپنیزکی طرف سے جواشیاء دی جاتی ہیں وہ دوطرح کی ہوتی ہیں۔ (1)قیمتی اشیاء:مثلاًفریزر،گاڑی ،مختلف تفریحی مقامات کے
ٹرپ،گھر،میڈیکل کے آلات، A.C.اوردیگر مَمالِک کے سفر کے لیے
ٹکٹ وغیرہ ۔ کمپنی اسی طرح کی مختلف اشیاء ڈاکٹرحضرات
کوصرف اس لیے دیتی ہے کہ وہ اپنی میڈیسن
زیادہ سے زیادہ سیل کروائیں تویہ اشیاء
اپناکام نکلوانے کے لیے دی جاتی ہیں اورکام نکلوانے کے
لیے دینارشوت کے زمرے میں آتاہے لہذااگرڈاکٹر اس کا مطالبہ
کرے تویہ رشوت کامطالبہ ہے اوراگرمطالبہ نہ بھی کرے تب بھی صراحۃ
یادلالۃ طے ہونے کی صورت میں یہ رشوت ہی ہے
اوررشوت لینامطلقا ًحرام اورجہنم میں لے جانے والاکام ہےاورجس طرح
رشوت لینادیناحرام ہے اسی طرح رشوت کے لیے دلالی
کرنابھی حرام ہے اورحدیث پاک میں ان تینوں افراد(رشوت
لینے والے،دینے والے اوران کے درمیان دلالی کرنے والے ) یہاں یہ بات بھی واضح رہے کہ ان اشیاء کوگفٹ یاکمیشن واجرت قراردینادرست نہیں ،کمیشن اس لیے نہیں کہ ڈاکٹر جو دوائی لکھ کر دے رہا ہے وہ تو اس کا کام ہے اور وہ علاج کی رقم بھی وُصول کرتا ہے ،کمپنی کیلئے اس نے جُداگانہ کوئی ایسا کام نہیں کیا جس کی اُجرت وکمیشن بنتی ہو ،اورگفٹ اس لیےنہیں کہ گفٹ وہ ہوتاہےجس میں کسی شخص کو بغیرکسی عوض کسی چیزکامالک بنایاجائے جبکہ یہاں بغیرعوض نہیں بلکہ اپناکام بنانے کے لیے یہ اشیاء دی جاتی ہیں۔ (2)دوسری وہ معمولی اشیاء:مثلاًدوائیں ،قلم اور پیڈ وغیرہ یہ اشیاء
عموماً کمپنی اپنی ایڈورٹائزمنٹ کے لیےڈاکٹرحضرات کو
دیتی ہے کہ اکثران میں کمپنی کانام موجودہوتاہے
اورعمومایہ اشیاء معمولی قیمت کی ہوتی
ہیں لہذااگرکمپنی اپنی رشوت کی
تعریف البحر الرائق شرح کنز الدقائق،اور ردالمحتار جلد5،
صفحہ362وغیرہما میں ہے:و اللفظ للاول:”ما
یعطیہ الشخص للحاکم وغیرہ لیحکم لہ اویحملہ
علی ما یرید “ترجمہ:رشوت یہ ہے کہ
کوئی شخص حاکم یا کسی اور کو کچھ دے تاکہ وہ اس کے حق
میں فیصلہ کردے یا حاکم کو اپنی منشاء پوری کرنے
فتاوی رضویہ میں سوال ہے: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ رشوت کس کو کہتے ہیں؟ اور اس کا لینا کیسا ہے؟ اور کس صورت میں لیناجائزہے اور کس میں ناجائز؟
سیدی اعلی حضرت الشاہ احمدرضاخان علیہ الرحمۃ اس
کے جواب میں تحریرفرماتے ہیں:”رشوت لینا مطلقاً حرام
ہے کسی حالت میں جائزنہیں جو مسند أحمد میں ہے
: حضرت ثوبان رضی مفسرقرآن شارح
مشکوۃ حضرت علامہ مفتی احمدیارخان نعیمی
رحمۃ سیدی اعلی
حضرت مجدد دین و ملت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن
فرماتے ہیں :”رشوت لینا مطلقا گناہ کبیرہ ہے لینے والا
حرام خور ہے مستحق سخت عذاب نار ہے، دینا اگر بمجبوری اپنے او امام اہل سنت
مجدددین وملت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے
ہیں:”وہ کام جس میں خودنا جائز کام کرنا پڑے،جیسے یہ
ملازمت جس میں سود کا لین دین،اس کا امیراہل سنت
حضرت مولاناالیاس عطارقادری دام ظلہ تحریرفرماتے ہیں:” ڈاکٹرز کو دواؤں کی کمپنی کی جانب سے
تحفۃً جودوائیں ،گھڑی، قلم اور پیڈ وغیرہ ملتے
ہیں وہ عُمُوماً معمولی ہوتے ہیں اور کمپنی یہ
اشیاء اپنی مشہوری کیلئے دیتی ہے
کیونکہ اکثر اوقات ان
دوا کی کمپنیوں کی طرف سے ڈاکٹروں کو رِشوت: اس کے علاوہ کار، A.C.اوردیگر مَمالِک کے سفر کیلئے
ٹکٹ وغیرہ عُمُوماً کمپنی کی جانب سے تحفۃً نہیں
دیا جاتاکیونکہ ڈاکٹر جو دوائی لکھ کر دے رہا ہے وہ تو اس کا
کام ہے اور وہ علاج کی رقم بھی وُصول کرتا ہے ۔ کمپنی کیلئے
اس نے جُداگانہ کوئی ایسا کام نہیں کیا جس کی
اُجرت بنتی ہو لہٰذا شرعاً یہ کمیشن یا اُجرت
نہیں۔ ہاں اگر رِشوت ہی کو کمیشن کہیں تو اور بات
ہے جیسا کہ یہ بھی ہمارے عُرف ہی میں ہے کہ بعض
اوقات جب پولیس کسی کا کام کروادیتی ہے تو اس |
وَ |
نر جانورسے جفتی کروانے کی اجرت لینے کاحکم
درزی کے پاس بچے ہوئے کپڑے کا حکم ؟
جو ریپرینگ کے لئےسامان دے جاتے ہیں مگرواپس لینے نہیں آتےان کا کیا کریں؟
کیا کسی چیزکے فروخت کرنے پر اجارہ کرنا درست ہے؟
ایسے چینل پرنوکری کرنا کیسا جہاں جائز و ناجائز پروگرامز آتے ہوں؟
دورانِ ڈيوٹی جو وقت نماز ميں صرف ہوتا ہے اس کی تنخواہ لينا کیسا؟
دوران اجارہ نماز میں صرف ہونے والے وقت کا اجارہ لینا کیسا؟
امام مسجد کا حج کی چھٹیوں پر کسی کو نائب بنانے اور ان دنوں کی تنخواہ لینے کا حکم