مجیب:مولانا محمد نور المصطفیٰ عطاری
مدنی
فتوی نمبر:WAT-317
تاریخ اجراء:04جُمادَی الاُولٰی1443ھ/09دسمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا مرد لیڈیز
کے کپڑے سی سکتا ہے اور
کیا ان کے نا پ لے سکتا ہے؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مرد کا عورت کے کپڑے
سینے میں فی نفسہ شرعا کوئی حرج نہیں۔ ہاں ایسا
لباس سینے کی ممانعت
ہے کہ جو فاسقہ عورتیں
پہنتی ہیں، اگرچہ
اس کی اجرت زیادہ ملے کہ گناہ میں تعاون کرنا ہے۔
لیکن
مردوں (Gents) کے لیے اجنبی عورتوں (Ladies) کا ناپ
لینا جائز نہیں۔ کیونکہ
ناپ لینے میں ان
کے بدن کو دیکھنا
یا چھونا
پڑے گا جوکہ جائز نہیں۔
اگر کسی نے اِس طرح ناپ لیا
ہے تو وہ توبہ کرے اور آئندہ اس سے اِجتناب کرے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نر جانورسے جفتی کروانے کی اجرت لینے کاحکم
درزی کے پاس بچے ہوئے کپڑے کا حکم ؟
جو ریپرینگ کے لئےسامان دے جاتے ہیں مگرواپس لینے نہیں آتےان کا کیا کریں؟
کیا کسی چیزکے فروخت کرنے پر اجارہ کرنا درست ہے؟
ایسے چینل پرنوکری کرنا کیسا جہاں جائز و ناجائز پروگرامز آتے ہوں؟
دورانِ ڈيوٹی جو وقت نماز ميں صرف ہوتا ہے اس کی تنخواہ لينا کیسا؟
دوران اجارہ نماز میں صرف ہونے والے وقت کا اجارہ لینا کیسا؟
امام مسجد کا حج کی چھٹیوں پر کسی کو نائب بنانے اور ان دنوں کی تنخواہ لینے کا حکم