Idaray Mein Mulazmeen Ke Khane Ke Liye Rakhi Hui Ashya Ghar Lana Kaisa

ادارے میں ملازمین کے کھانے کےلئے رکھی ہوئی  اشیاء گھر لانا کیسا

مجیب: ابو الحسن جمیل احمد غوری العطاری

فتوی نمبر: Web-411

تاریخ اجراء:       30ذوالحجۃالحرام1443 ھ/30جولائی2022   ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   جس ادارے میں نوکری ہے ،اس ادارے میں بعض دفعہ کھانے پینے کی اشیاء چاکلیٹ ، ڈونٹس وغیرہ ملازمین کے لیے رکھ دی جاتی ہیں، کیا کوئی ملازم اس میں سے کچھ گھر لا سکتا ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   اگر ملازم کو ان چیزوں کا مالک نہیں بنایا جاتا بلکہ صرف اس کی اجازت ہوتی ہے کہ کھانا چاہے تو کھا لے،تو  اس میں سے کچھ گھر نہیں لے جا سکتے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم