مجیب: ابو احمد
محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-1412
تاریخ اجراء: 26رجب المرجب1444 ھ/18فروری2023ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
سگریٹ کمپنی میں نوکری کرنا جائز
ہے یا نہیں ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
تمباکو والا سگریٹ جو نشہ نہیں لاتا،اس کا پینا
فی نفسہ جائز ہے اگرچہ منہ کی بدبو اور صحت کے نقصان کا سبب ہونے کی
وجہ سے اس سے بچنا بہتر ہے لہذا جائز سگریٹ کی خرید و فروخت بھی
شرعاً جائز ہے، جبکہ ممانعت کی کوئی اور وجہ نہ ہو، مثلاً وہاں یہ
کام قانونی طور پر منع ہونا، وغیرہ اور جائز کاروبار کی کمپنی
میں نوکری بھی فی نفسہ شرعا جائز ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نر جانورسے جفتی کروانے کی اجرت لینے کاحکم
درزی کے پاس بچے ہوئے کپڑے کا حکم ؟
جو ریپرینگ کے لئےسامان دے جاتے ہیں مگرواپس لینے نہیں آتےان کا کیا کریں؟
کیا کسی چیزکے فروخت کرنے پر اجارہ کرنا درست ہے؟
ایسے چینل پرنوکری کرنا کیسا جہاں جائز و ناجائز پروگرامز آتے ہوں؟
دورانِ ڈيوٹی جو وقت نماز ميں صرف ہوتا ہے اس کی تنخواہ لينا کیسا؟
دوران اجارہ نماز میں صرف ہونے والے وقت کا اجارہ لینا کیسا؟
امام مسجد کا حج کی چھٹیوں پر کسی کو نائب بنانے اور ان دنوں کی تنخواہ لینے کا حکم