مجیب:ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری
فتوی نمبر:WAT-291
تاریخ اجراء:23ربیع الآخر 1443ھ/29نومبر 2021
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
طلاق کی عدت کتنی
ہوتی ہے،بتادیں۔
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جس عورت کوحیض
آتے ہوں،اس کی عدت تین حیض ہے اورجس کوحیض نہ آتا ہو(خواہ ابھی آنا شروع ہی نہیں ہوئے
یا سن ایاس (55سال کی عمر)کو پہنچنے کی وجہ سے آنا بند ہوجائیں) تواس کی
عدت 3مہینے ہے اور اگر کسی عورت کو حمل کی حالت میں طلاق دی تواس کی عدت وضع حمل یعنی بچہ پیداہونے تک ہے ،جب بچہ پیدا ہوگا ،عدت ختم ہوجائے گی۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
جس کو ماہواری نہ آتی ہو اس کی عدت کیا ہوگی؟
جب طلاق کاخط ملا تب عدت شروع ہوگی یا جب طلاق دی تب سے؟
حاملہ کی عدت کب تک ہوگی ؟
بیوہ کی عِدّت اورغیر شرعی وصیت پر عمل کرنا کیسا؟
طلاق یافتہ ،اوربیوہ عورت کی عدت کتنی ہے؟
کیا حاملہ عورت کی عدت کا نفقہ بھی شوہر پر لازم ہے؟
عدتِ وفات کی مدت اور اس میں پردے کا حکم
وفات کی عدت کے احکام