جس کو ماہواری نہ آتی ہو اس کی عدت کیا ہوگی؟ |
مجیب: مفتی ھاشم صاحب مدظلہ العالی |
فتوی نمبر: Lar:6097 |
تاریخ اجراء: 16محرم الحرام 1438 ھ/18اکتوبر 2016 ء |
دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت |
(دعوت اسلامی) |
سوال |
کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس بارےمیں کہ جس عورت کوماہواری آنابندہوچکی ہواس کاشوہرفوت ہوجائے تواس کی عدت کیاہے؟ سائل:حافظ نذیراحمد(،لاہور) |
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ |
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ |
غیرحاملہ عورت جس کاشوہرفوت ہوجائے اسے ماہواری آتی ہویاکسی بھی وجہ سے نہ آتی ہو،اس کی عدت مطلقا چارماہ دس دن ہے ۔ غیرحاملہ عورت جس کاشوہرفوت ہوجائے اسے ما |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |
جب طلاق کاخط ملا تب عدت شروع ہوگی یا جب طلاق دی تب سے؟
حاملہ کی عدت کب تک ہوگی ؟
بیوہ کی عِدّت اورغیر شرعی وصیت پر عمل کرنا کیسا؟
طلاق یافتہ ،اوربیوہ عورت کی عدت کتنی ہے؟
کیا حاملہ عورت کی عدت کا نفقہ بھی شوہر پر لازم ہے؟
عدتِ وفات کی مدت اور اس میں پردے کا حکم
وفات کی عدت کے احکام
دورانِ عدت ناک میں لونگ اور کانوں میں بالیاں پہننا کیسا؟