مجیب:مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-366
تاریخ اجراء:24جُمادَی الاُولٰی1443ھ/29دسمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
ایک
عورت عدت وفات میں ہے، تو کیا وہ دوران عدت دینی
اجتماع میں جا سکتی ہے؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
وہ عورت عدت کے دوران دینی
اجتماع میں جانے کے لیے گھرسے نہیں نکل سکتی کیونکہ
عدت میں بلاضرورت شرعی،
گھر سے نکلنا ناجائز ہے،ہاں اگراسی گھرمیں دینی
اجتماع ہوتووہ اس میں شرکت
کرسکتی ہے کہ اب گھرسے
نکلنا،نہیں پایاجارہا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
جس کو ماہواری نہ آتی ہو اس کی عدت کیا ہوگی؟
جب طلاق کاخط ملا تب عدت شروع ہوگی یا جب طلاق دی تب سے؟
حاملہ کی عدت کب تک ہوگی ؟
بیوہ کی عِدّت اورغیر شرعی وصیت پر عمل کرنا کیسا؟
طلاق یافتہ ،اوربیوہ عورت کی عدت کتنی ہے؟
کیا حاملہ عورت کی عدت کا نفقہ بھی شوہر پر لازم ہے؟
عدتِ وفات کی مدت اور اس میں پردے کا حکم
وفات کی عدت کے احکام