مجیب:مولانا محمد ماجد رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1167
تاریخ اجراء:28ربیع الثانی1445ھ/13نومبر2023ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کوئی شخص اپنی
چیز استعمال کرنے کے لئے
نہ دے تو اس پر غصہ کرنا کیسا؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
ہر انسان اپنی چیزوں کا مالک ہے او راسے اختیار
ہے کہ وہ اپنی چیز کسی کو دے یا نہ دے ،نہ دینے پر
ناراض ہونے کا کوئی معنی نہیں
مزید یہ کہ شریعت نے بلا ضرورت مانگنےسے منع کیا
ہے لہٰذا بجائے ناراض ہونے کے انسان کو اپنے اندر خود داری پیدا
کرنی چاہئے اور حتی الامکان دوسروں سے مانگنے سے بچنا چاہئے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
کیا عورت شوہر کی اجازت کے بغیر والدہ کو تحفہ دے سکتی ہے؟
مخنث اولاد کی پرورش کے احکام
مقدمے کے زور پر دوسروں کا مال ناحق کھانا کیسا؟
بیوی کا شوہر سے گھر اپنے نام کرنے کا مطالبہ کرنا کیسا؟
کیا شوہر بیوی کی کمائی استعمال کرسکتا ہے؟
میاں بیوی کے حقوق
شوہر کی کمائی سے بیوی صدقہ کرے ، تو شوہر کو ثواب ملے گا یا نہیں ؟
پڑوسی کے گھر کی طرف اپنے مکان کی کھڑکی کھولنے اور اسے اذیت دینے کا حکم؟