فتوی نمبر:WAT-146
تاریخ اجراء:02ربیع الاول 1443ھ/09اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
شادی کی سالگرہ منانا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
شادی کی سالگرہ میں اگر کوئی
خلاف شرع کام(مثلاً ناچ گانا،بے پردگی
وغیرہ) نہ کیا جائے تو
اس میں شرعاً حرج نہیں ۔البتہ اس موقع پر مناسب یہ ہے
کہ گھر والے مل کر محفل ذکر و نعت کا
انعقاد کریں، جس کا مقصد رب کے حضور اس بات کا شکرانہ ہو کہ اللہ
تعالیٰ نے عافیت وصحت اور عبادات کی توفیق کے ساتھ
زندگی کا ایک سال مکمل فرمایا ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟