مجیب: ابو الحسن جمیل احمد غوری العطاری
فتوی نمبر: Web-357
تاریخ اجراء: 06ذوالحجۃالحرام1443
ھ/06جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
جو وظائف(کلمہ، درود پاک وغیرہ) پڑھے
جاتے ہیں ،کیا ان میں بھی آواز کا اتنا بلند ہونا ضروری
ہے کہ اپنے کانوں تک آجائے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جی ہاں! جہاں بھی کچھ پڑھنے کا حکم ہے وہاں
مراد یہی ہے کہ شور و غل اور ثقلِ سماعت نہ ہونے کی صورت
میں کم از کم اپنے کانوں تک آواز آجائے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟