مجیب: سید مسعود علی عطاری
مدنی
فتوی نمبر: Web-625
تاریخ اجراء: 06ربیع الثانی 1444 ھ/02نومبر 2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
ٹوتھ برش کرناکیسا ہے اور ٹوتھ برش کرنے سے پہلے ”بسم اللہ“
پڑھنا کیسا اور کھڑے ہوکر ٹوتھ برش کرنے کا کیا حکم ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ
الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ
بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ
وَالصَّوَابِ
ٹوتھ برش کرنا، جائز ہے، اس سے پہلے ”بسم اللہ“
بھی پڑھ سکتے ہیں اور ٹوتھ برش کھڑے ہوکر بھی کرسکتے
ہیں۔ البتہ مسواک کرنا سنت ہے، لہٰذا سنت کی
نیت سے مسواک کرنے کی بھی عادت بنانی چاہیے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ
وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟