فتوی نمبر:WAT-218
تاریخ اجراء:03ربیع الآخر1443ھ/09نومبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بچے
کی نظر کے لئے ایک تعویذ
بنوایا ہے اور حافظ صاحب نے کہا
ہے کہ اسے بچے کے پیٹ
پر باندھا جائے اوراس تعویذ پرکسی بچے کا پیشاب کروایا جائے توکیا یہ جائز
ہے؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
پیٹ پر
تعویذ باندھنا تو جائز
ہے ،لیکن تعویذ کے اوپرپیشاب
کرواناشرعاممنوع
وناجائزہے ،جس کی ہرگزاجازت
نہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟