Taweez Par Bache Ka Peshab Karwana

تعویذ پر بچے کا پیشاب کروانا

فتوی نمبر:WAT-218

تاریخ اجراء:03ربیع الآخر1443ھ/09نومبر2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   بچے کی نظر کے لئے ایک تعویذ بنوایا ہے اور حافظ صاحب نے کہا ہے کہ اسے بچے کے پیٹ پر باندھا جائے اوراس  تعویذ پرکسی بچے کا پیشاب کروایا جائے توکیا یہ جائز ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   پیٹ پر تعویذ باندھنا تو جائز ہے ،لیکن تعویذ کے اوپرپیشاب کرواناشرعاممنوع  وناجائزہے ،جس کی ہرگزاجازت نہیں ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

ٹیگز : Taveez Bacha Peshab Nazar