مجیب: مولانا محمد سعید عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-2429
تاریخ اجراء: 21رجب ا لمرجب1445 ھ/02فروری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
سوا ل یہ تھا کہ شریعت
، طریقت اور
معرفت کسے کہتے ہیں ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اس کے متعلق امام اہل سنت
رحمۃ اللہ علیہ نے جو لکھا وہ یہ ہےکہ :” شریعت ،
طریقت، حقیقت، معرفت میں باہم اصلا کوئی تخالف نہیں
اس کا مدعی اگر بے سمجھے کہے تونرا جاہل ہے اورسمجھ کر کہے تو گمراہ بددین،
شریعت حضور اقدس سید عالم صلی اﷲ تعالٰی
علیہ وسلم کےاقوال ہیں، اور طریقت حضور کے افعال، اور حقیقت
حضور کے احوال، اور معرفت حضور کے علوم ِبے مثال، صلی ﷲ
تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ الی مالایزال۔“( فتاوی رضویہ ،ج21، ص460، رضا فاؤنڈیشن ، لاہور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟