مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-360
تاریخ اجراء: 10ذو القعدۃ
الحرام1443 ھ /10 جون2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
پب
جی(pubg) نامی ویڈیو گیم کھیلنے کا کیا
حکم ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
لہو و لعب کے طور پر کھیلنا
چاہے موبائل یا کمپیوٹر پر ہو یا اس کےعلاوہ، بہرحال ممنوع ہے
کہ اسلام لہو و لعب میں مشغول ہو کر وقت برباد کرنے کو ہرگز پسند نہیں کرتا۔ نیز
موبائل وغیرہ پر کھیلے جانے والے گیمز میں عموماً غیر شرعی چیزیں جیسے میوز ک، بے پردگی وغیرہ بھی ہوتی
ہے جوکہ ناجائز ہے بلکہ بعض گیمز ایسے ہیں جن میں معاذاللہ اسلامی
شعائر وغیرہ کی بے ادبی
کا پہلو بھی موجود ہوتا ہے، ایسے گیمز کا حکم اور سخت
ہے۔ لہٰذا بپ جی کھیلنا،
جائز نہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟