Pichli Sharamgah Ke Baal Saaf Karna Kaisa?

پچھلی شرمگاہ کے بال صاف کرنا کیسا؟

فتوی نمبر:WAT-131

تاریخ اجراء:27صفرالمظفر1443ھ/05اکتوبر2021ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   کیا پچھلی شرمگاہ کے بال بھی صاف کرنے کا حکم ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   موئے زیر ناف کو صاف کرنا سنت ہے اور پچھلے مقام کے بال صاف کرنا مستحب ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

ٹیگز : Sharamgah Baal