فتوی نمبر:WAT-239
تاریخ اجراء:06ربیع الآخر 1443ھ/12نومبر 2021 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا بلی
کو انجیکشن لگا
سکتے ہیں کہ اس کے بچے
نہ ہوں ،کیونکہ بار بار بچے ہونے
کی وجہ سے پرابلم آرہا ہے اور گھر والے بلی کو چھوڑنا نہیں چاہتے۔
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
بیان کردہ صورت میں اس بلی کو وہ انجیکشن لگایا جا سکتا ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟