Paltu Billi Ko Bache Na Hone Ka Injection lagana

پالتو بلی کو بچے نہ ہونے کا انجکشن لگوانا

فتوی نمبر:WAT-239

تاریخ اجراء:06ربیع الآخر 1443ھ/12نومبر 2021 ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   کیا بلی کو انجیکشن لگا سکتے ہیں کہ اس کے بچے نہ ہوں ،کیونکہ بار بار بچے ہونے کی وجہ سے پرابلم آرہا ہے اور گھر والے بلی کو چھوڑنا نہیں چاہتے۔

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   بیان کردہ صورت میں اس بلی کو  وہ انجیکشن لگایا جا سکتا ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم