فتوی نمبر:WAT-54
تاریخ اجراء:30محرم الحرام1443ھ/08ستمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
پیٹ میں لڑکاہے یالڑکی ہے، یہ معلوم کرنے کے
لئے عورت کا الٹراساونڈکرواناجائز ہے
یانہیں ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
یہ معلوم کرنےکےلیےکہ عورت کے پیٹ میں
لڑکاہےیالڑکی الٹراساونڈکرواناجائزنہیں کیونکہ اس
الٹراساونڈمیں بلاوجہ شرعی اجنبی عورت کااپنے ستر کودوسروں کے
سامنے کھولنااوردوسرے کابلاوجہ شرعی اسے
دیکھنااورچھوناپایاجاتاہے اوریہ دونوں کام
ناجائزہیں۔اگرچہ الٹراساؤنڈکرنے والی بھی عورت ہو۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟