مجیب: مولانا محمد نوید چشتی
عطاری
فتوی نمبر: WAT-537
تاریخ اجراء: 08رجب المرجب 1443ھ/10فروری2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
نفلی صدقے کا
بکرا ذبح کیا ،تو اب اس کا گوشت ہم خود بھی کھا سکتے ہیں یا
نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگر نفلی صدقے کے طور پر بکرا وغیرہ ذبح کیا، تو جس نے وہ
صدقہ دیا، وہ اور اس کے اہل خانہ بھی اس میں سے گوشت کھا سکتے ہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟