نعت کے ساتھ دف بجانا کیسا ہے؟ |
مجیب:مولانا عرفان صاحب زید مجدہ |
مصدق:مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی |
فتوی نمبر:Sar:5221 |
تاریخ اجراء:15صفرالمظفر1438ھ/16نومبر2016ء |
دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت |
(دعوت اسلامی) |
سوال |
کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ فی زمانہ جونعت کے ساتھ دف بجایاجاتاہے اس کابجاناکیساہے ؟ سائل:ابوبکرشفیق احمدعطاری(سرگودھا) |
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ |
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ |
مروجہ دف جوکہ آجکل موسیقی کی طرزمیں بجایاجاتاہے یہ بجانااوراس کاسنناممنوع ہے کیونکہ دف بجانے کی اجازت صرف نابالغ بچیوں کوہے اوروہ بھی اس صورت میں کہ جب اس میں جھانج نہ ہواورنہ ہی موسیقی کے اصول وقواعد پربجایاجائے۔ |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟